DailyNewsGujarKhan

Encroachment removal enforcement continues in Gujar Khan bazaar

گوجرخان شہر میں بلدیہ کی طرف سے تجاوزات کیخلاف جاری آپریشن دوسرے روز بھی جاری

گوجرخان شہر میں بلدیہ کی طرف سے تجاوزات کیخلاف جاری آپریشن دوسرے روز بھی جاری رہا گلیانہ موڑ سروس روڈ ایریا میں مارکیٹوں اور پلازوں کے باہر بڑے بڑے لوہے کے شیڈ اور کنکریٹ کئے گئے تھڑے وغیرہ کو کرین کے ذریعے مسمار کر دیا گیا اس موقع پر بلدیہ ملازین پولیس کی بھاری نفری دوران آپریشن موجود رہی اور تجاوز شدہ ایریا سے مکمل طور پر رکاوٹیں وغیرہ ہٹا کر صاف کر دیا گیا

Gujar Khan; The authorities in Gujar Khan are in second day of removing illegal encroachment in streets of Gujar Khan bazaar, tractor was used to remove banners and other items blocking the pavements in Gujar Khan bazaar.

پولیس تھانہ گوجرخان نے کاروائی کے دوران 70لیٹر شراب اور چرس برآمد کرکے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا

Gujar Khan police make three arrest in connection with alcohol and drugs 

پولیس تھانہ گوجرخان نے کاروائی کے دوران 70لیٹر شراب اور چرس برآمد کرکے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق انچارج پولیس تھانہ گوجرخان شیخ قاسم کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف جاری مہم کے دوران پولیس نے علی شیخ سے 60لیٹر شراب ،ساجد عثمان سے دس لیٹر شراب جبکہ ذوالفقار سے2سو گرام چرس برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا پولیس تھانہ گوجرخان نے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمہ درج کرلیا

 

Show More

Related Articles

Back to top button