DailyNews

Pothwar.com interview with Ulma e Ahle Sunnat Tanveer Saddique

علما اہل سنت تنویر صدیقی صاحب کا پوٹھوار ڈاٹ کوم کے ساتھ اظہار خیال

London; Umar Hayat  interview with Ulma e Ahle Sunnat Tanveer Saddique , For more please watch the video…

لندن میں پی آئی اے کے سٹیشن منیجر سینیٹر مشاہد اللہ کے چھوٹے بھائی ساجد اللہ خان کا فوری طور پر پاکستان ٹرانسفر کردیا گیا

Sajid Ullah Khan brother of Senator Mushiad Ullah transferred from top PIA job in London

لندن میں پی آئی اے کے سٹیشن منیجر سینیٹر مشاہد اللہ کے چھوٹے بھائی ساجد اللہ خان کا فوری طور پر پاکستان ٹرانسفر کردیا گیا ہے، ان کا تبادلہ گزشتہ روز پارلیمنٹ میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے ساتھ سینیٹر مشاہد اللہ کے ساتھ جھگڑے کے بعد کیا گیا ہے۔ ساجد اللہ خان نے پاکستان تبادلے کے احکامات بدھ کی سہہ پہر کو وصول کئے، انھوں نے اپنے ٹرانسفر کو پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے سیاسی انتقام قرار دیا ہے۔ انھوں نے  بتایا کہ پاکستان واپس ٹرانسفر پی آئی اے ہیڈ آفس کی جانب سے کسی دوسرے فرد کو لندن بھیجے بغیر محض مجھے سینیٹر مشاہد اللہ کا بھائی ہونے کی وجہ سے انتقام کانشانہ بنانے کیلئے کیا گیا ہے، یہ پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے بدترین انتقامی کارروائی ہے، یہ وہ پارٹی ہے جو اس وعدے کے ساتھ برسراقتدار آئی ہے کہ وہ اداروں کے معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی لیکن حکومت نے پارلیمنٹ میں وزیر اطلاعات کی جانب سے بے بنیاد الزام تراشیوں کے بعد نشانہ بنایا ہے۔

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button