DailyNews

PTI Activist Anwar Ul Haq of Kallar Syedan interview with pothwar.com

پی ٹی آئی کے سرگرم کارکن انوار الحق کا پوٹھوار ڈاٹ کوم خصوصی انٹرویو

پی ٹی آئی کے سرگرم کارکن انوار الحق کا پوٹھوار ڈاٹ کوم خصوصی انٹرویو

London; Anwar Ul Haq of Kallar Syedan who is based in Maidenhead in UK and from Kallar Syedan is long time campaigner for PTI in England, holing senior positions within PTI in South Eat of England, In a special interview wit Pothwar.com he gave his views on current situation.

Please watch the video above …

علامہ ابتسام الہی ظہیر اولڈہم برطانیہ میں خطبۂ جمعہ ارشاد فرمائیں گے

Allama Ibtisam Elahi Zaheer to address in Oldham on 12th October

 پاکستان سے برطانیہ کے تبلیغی مشن پر آئے ہوئے ممتاز اسلامی اسکالر، جید عالم دین، مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے راہنماء انجینئر علامہ حافظ ابتسام الہی ظہیر مرکزی جمعیت اہلحدیث برطانیہ کے زیر اہتمام جامع مسجد اہلحدیث اولڈہم ، نارتھ انگلینڈ ( یوکے) میں12 اکتوبر 2018ء کو قرآن و سُنت کے مطابق مسنون خطبہ جمعۃ المبارک دیں گے۔ خطبۂ جمعہ کا آغاز ایک بج کر بیس منٹ 1:20pm پر ہو گا۔ برطانوی مسلمان علامہ ابتسام الہی ظہیر کا توحید پر مبنی خطبہ سننے کیلئے وقت پر تشریف لائیں۔ الدعی الی الخیر جمعیت اہلحدیث اولڈہم برطانیہ۔ جامع مسجد کا پتہ ہے۔

JAMIAT AHLE- HADITH OLDHAM
11 -Ross Street Masjid Oldham England U.K
OL8 1UA

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button