DailyNewsKallar Syedan

Dua observed for late mother of DSP Islamabad Raja M Aqab of Jaswala

ڈی ایس پی اسلام آباد راجہ محمد عقاب کی والدہ محترمہ کے ایصال ثواب کے لئے دعائیہ تقریب

جسوالہ،ڈی ایس پی اسلام آباد راجہ محمد عقاب کی والدہ محترمہ کے ایصال ثواب کے لئے دعائے چہلم کا انعقاد آبائی رہائش گاہ پر کیا گیا جس میں پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے راجہ جاوید اخلاص،پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے راجہ صغیر احمد،ایس پی راولپنڈی محمد اشفاق مغل،پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق ٹاؤن ناظم ملک سہیل اشرف،چےئرمین یوسی کنوہا راجہ پرویز اختر قادری،چےئرمین یو سی سوئی چیمیاں ملک شیر افگن،انسپکٹر حاجی چوہدری محمد ضمیر،پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ جاوید لنگڑیال،حاجی قمر الزمان مغل،سماجی و سیاسی رہنما محمد جاوید بٹ، جاوید کیانی بھلاکھر،راجہ افتخار پکھڑال،بابو محمد عارف،ماسٹر لیاقت علی،ماسٹر محمود الحسن،شبیر بٹ،حاجی چوہدری محمد رشید، شہزاد مالک مغل ،اسلام آباد و راولپنڈی کے پولیس آفیسر،گاؤں سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Kallar Syedan; Dua observed for late mother of DSP Islamabad Raja M Aqab of Jaswala,

For more please watch video above.

Show More

Related Articles

Back to top button