DailyNews

Rawalpindi; Around 138 Pakistani national deported from Saudi Arabia

ویزوں کی میعادختم ہونے پرسعودی عرب سے138پاکستانی ڈی پورٹ

سعودی عرب سے 138پاکستانیوں کوڈی پورٹ کرکے اسلام آبادبھیج دیا گیا۔ ائرپورٹ ذرائع کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر گذشتہ روز جدہ سعودی عرب سے آنے والی سعودی ایئرلائن کی پرواز ایس وی 722سے 138پاکستانیوں کو وطن واپس بھیجا گیا جن کے بارے بتایاجاتاہے کہ مذکورہ افرادکے ویزوں کی میعادختم ہونے پرسعودی حکام نے انہیں واپس بھجوا دیا۔ دریں اثناء ترکی سے بھی چار پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرکے پاکستان واپس بھجوا دیا گیا ۔

Rawalpindi; Around 138 Pakistani national were deported from Saudi Arabia because their visa had expired, The Pakistani national arrived at New Islamabad and were allowed to return to their homes.

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button