DailyNews

Rawalpindi; Families of Pakistani national prisoned in Saudi Arabia protest at Press club Islamabad

سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کے اہل خانہ کا مظاہرہ،حکومت سےمداخلت کی اپیل

سعودی عرب میںقید تین ہزار پاکستانیوں کے اہل خانہ نے بدھ کو پریس کلب اسلام آبا دکے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ سعودی عرب میںقید پاکستانیوں کی سزائے موت رکوانے اور انہیںفوراً وطن واپس لانے کیلئے اقدامات کیے جائیں۔ مظاہرین میںقید پاکستانیوںکے اہل خانہ کے علاوہ عام شہریوں کی بڑی تعداد بھی شریک تھی ۔ مظاہرین نے سفارتی عملے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ پاکستانی قیدیوںکو سعودی عرب میںہر قسم کی سفارتی اور قانونی مدد فراہم کی جائے ۔

Rawalpindi; The families of those arrested and prisoned in Saudi Arabia, have protested outside press club Islamabad and have asked the government to intervene and give them legal help.

 

Show More

Related Articles

Back to top button