DailyNewsKallar Syedan

Chairman UC Doberan Sakot departs for Spain

چیرمین یو سی دوبیرن کلاں راجہ ندیم احمد یورپ اور اسپین کے ایک ماہ کے نجی دورہ پر روانہ ہو گئے

چیرمین یو سی دوبیرن کلاں اور مسلم لیگ(ن) کے رہنما راجہ ندیم احمد اسپین اور یورپ کے ایک ماہ کے دورہ پر روانہ ہو گئے۔ راجہ ندیم احمد نیو اسلام آباد آئیر پورٹ سے براستہ دوبئی اسپین روانہ ہو ئے۔ اسلام آباد آئیر پورٹ پر دوست واحباب نے انھیں الوداع کیا۔ روانگی سے قبل میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے راجہ ندیم احمد نے کہا کہ وہ انتہائی اہم نجی معاملات کی وجہ سے اسپین روانہ ہو ئے اور انشاء اللہ بہت جلد عوام کے درمیان ہوں گا اور سیاسی سرگرمیاں بھر پور انداز میں آگئے بڑھا ؤں گا۔

Kallar Syedan; Chairman union council Doberan Kallan, Raja Nadeem Ahmed has departed for Spain and Europe tour, Raja Nadeem Ahmed left via Dubai and will travel for a month in Spain and rest of Europe.

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button