DailyNews

Ch Safdar Hussain meets with Ch Mazamal Hussain of Bewal in Birmingham

مسلم لیگ ن یونین کونسل بیول کے صدر چوہدری مزمل حسین سے چوہدری صفدر حسین کی ملاقات ۔

 مسلم لیگ ن یونین کونسل بیول کے صدر چوہدری مزمل حسین جو کے برطانیہ کے دورے پر ہیں آج سلاو میں مقیم بیول کے رہائشی چوہدری صفدر حسین، چوہدری یاسر علی اور نمائندہ خصوصی پوٹھوار ڈاٹ کوم افتخار وارثی نے برمنگھم میں جا کر چویدری مزمل حسین سے ملاقات کی اور ان کو برطانیہ آنے پر خوش آمدید کہا ۔ چوہدری مزمل حسین نے چوہدری صفدر حسین کا شکریہ ادا کیا۔

 

 

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button