DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Women beggar commits robbery in Bewal

بیول مدنی محلہ میں چوری کی واردات ، بھکاری عورت اہل خانہ کو بے ہو ش کر کے گھر سے نقدی لے اڑی

بیول مدنی محلہ میں چوری کی واردات ، بھکاری عورت اہل خانہ کو بے ہو ش کر کے گھر سے نقدی لے اڑی۔ بیول مدنی محلہ میں واقع محمد خورشید اسسٹنٹ بینک منیجر کے گھر میں اس کی بیوی موجود تھی اور گھرمیں دیگر افراد نہ تھے کہ سہہ پہر تین بجے کے وقت میں ایک بھکارن آئی اور اس کی بیوی سے کچھ مانگا جسے اس نے کہا کہ دروازہ پر ٹھہرے اور وہ خود اندر اس بھکارن کے لئے کچھ لینے گئی جونہی وہ اندر کمرے میں داخل ہو ئی بھکارن عورت نے موقع دیکھتے ہی اس پر حملہ کیا اور اسے بے ہوش کرنے والی دوائی سونگھا دی جس سے محمد خورشید کی بیوی بے ہوش ہو گئی اور وہ بھکارن عورت گھر کے اندر کمرے میں سے خوب تلاشی کر کے نقدی اور دیگر قیمتی اشیاء لے اڑی تقریباً مغرب کے قریب قریب محمد خورشید کی بیوی کو ہوش آ یا تو اہل محلہ کو اس واردات بارے پتہ چلا۔

Gujar Khan; A women burglar pretending to be a beggar has cleaned out a family home of their cash and jewellery. The incident happened at the residence of Mohammad Khurshid who is assistant Bank manager from Madni Mohalla, Bewal.

According to the family who told, that a beggar women knocked at the residence of Mohammad Khurshid and Mrs Khurshid was asked for something to eat, Mrs Khurshid went to get something for her to eat but the beggar women followed her in to the home and attacked her, Mrs Khurshid was forced to smell substance in which she fainted and fell and the beggar women stole cash and jewellery from the house and fled. The incident has left local villagers shocked in Bewal.

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button