DailyNewsKallar Syedan

Opening ceremony of Kamran shopping mall in Sir sooba shah

سرصوبہ شاہ بازار میں چوہدری اکرام الحق نے کامران شاپنگ مال کا افتتاح

سرصوبہ شاہ بازار میں چوہدری اکرام الحق نے کامران شاپنگ مال کا افتتاح کیا میں پی ٹی آئی کے رہنما سابق ایم پی اے کرنل شبیر اعون،سابق ناظم منیاندہ محمد تاج کیانی،سابق نائب ناظم منیاند حاجی احمد سعید،سابق ناظم کنوہا حاجی ٖغلام ظہیر،پیرسیدراشدحسین شاہ،جنرل کونسلر منیاندہ حاجی غضنفر بٹ،کسان کونسلر چوہدری منیاندہ شبیر،ابرار کیانی سابق کسان کونسلر ارشد فاروق کیانی،سابق امیدوار ناظم منیاندہ حاجی ماسٹر محمد آزادمغل،راجہ محمد اسلم ،چوہدری ذاکر (ڈھکی)سابق امیدوار نائب ناظم سموٹ چوہدری شوکت علی،چوہدری محمد رفیق چوہان،وائس پرنسپل ماسٹرحامد محمود اور دیگر نے شرکت کی ۔تقر یب کا آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول سے ہوا اور خصوصی دعا خلفیہ الحاج محمد شریف نقشبندی نے کی۔چوہدری اکرام الحق اور ان کے بیٹے چوہدری کامران الحق نے آنے والے تمام احباب کا شکریہ اداکیا۔

Kallar Syedan; Inauguration ceremony of Kamran shopping mall was held at Sir sooba shah bazaar, The mall was opened by Ch Akram Ul Haq, guest of honour was Ex MPA Col Shabbir Awan.

سرصوبہ شاہ سموٹ روڈ ماسٹر ناصر سلطان نے موٹرز،رینٹ اے کار اور ڈرائیونگ سکول کا افتتاح بدست  راجہ صغیراحمد

Inauguration of business by Master Nasir Sultan by Raja Sagheer Ahmed in Sir sooba shah

سرصوبہ شاہ سموٹ روڈ ماسٹر ناصر سلطان نے موٹرز،رینٹ اے کار اور ڈرائیونگ سکول کا افتتاح بدست ایم پی اے پی پی سات راجہ صغیراحمد کیا ۔جس میں بابو ظفراقبال ،راجہ ثقلین ممام،پیرسیدراشد حسین شاہ،جنرل کونسلرحاجی غضنفرعلی بٹ، سابق کسان کونسلر ارشد فاروق کیانی،الحاج شوکت محمود کیانی،حاجی علی قدر کیانی،حافظ عبدالجبار،زاہد محمود قریشی،سردارغالب حسین،پی ٹی آئی کے رہنما حکیم مشتاق خان اور دیگ دوست احباب نے شرکت کی آخر میں ماسٹرناصر سلطان کیانی نے آنے والے تمام احباب کا شکریہ ادا کیا۔ 

 

Show More

Related Articles

Back to top button