DailyNewsHeadlineKallar Syedan

Kallar Syedan; None custom paid vehicles seized in a raid by custom officials

کسٹم ا حکا م کا ر و ا ت کلر سید اں ر و ڈ پر ما نکیا لہ میں ر یڈ کو ملز پر چھا پہ 21لگژر ی نا ن کسٹم پیڈ گا ڑ یا ں بر آ مد

کسٹم ا حکا م کا ر و ا ت کلر سید اں ر و ڈ پر ما نکیا لہ میں ر یڈ کو ملز پر چھا پہ 21لگژر ی نا ن کسٹم پیڈ گا ڑ یا ں بر آ مد کر لیں مخبر نے 50گا ڑ یو ں کی نشا ند ہی کی تھی مگر چھا پے سے قبل ہی 30گا ڑ یا ں ا د ھر سے ا د ھرکر د ی گئیں گا ڑ یا ں قطر کے حکمر ا ن خا ند ا ن کے ا یک شہز ا د ے کی ملکیت بتائی جا تی ہیں قطر ی سفا ر ت خا نے نے بھی ا س کی تصد یق کر د ی ہے کسٹم حکا م نے پا کستا ن میں قطر ی سفا ر ت خا نے ا و رر یڈ کو ملز کے ما لک کو نو ٹس جا ر ی کر د یے ہیں ۔تفصیلا ت کے مطا بق کسٹم حکا م کو مخبر نے ا طلا ع کی تھی کہ ر و ا ت کلر سید اں ر و ڈ پر ر یڈ کو ملز میں 50نا ن پیڈ کسٹم لگژر ی گا ڑ یا ں کھڑ ی ہیں جس پر کسٹم حکا م نے گز شتہ ر وز چھا پہ ما ر کر 21لگژر ی نا ن پیڈ گا ڑ یا ں بر آ مد کر لیں حکا م کے مطا بق یہ گا ڑ یا ں قطر کی حکمر ا ن جما عت کے ا یک شہز ا د ے کی ملکیت ہیں سفا ر ت خا نہ ا و ر ملز ما لکا ن گا ڑ یو ں کے کا غذ ا ت د کھا نے میں نا کا م ہیں جس پر کسٹم حکا م نے ا سلا م آ با د میں قطر ی سفا ر ت خا نے ا و ر ر یڈ کو ملز کے ما لکا ن کو نو ٹسز جا ر ی کر د یے ہیں ا د ھر قطر ی سفا ر ت خا نے کے مطا بق یہ تما م گا ڑ یا ں قطر ی شہز ا د ے کی ملکیتی ہیں ا و ر ا نہیں پا کستا نی قو ا نین کے مطا بق پا کستا ن میں منتقل کیا گیا ا د ھر ا یکسا ئز حکا م نے کہا ہے کہ ا بھی کسٹم حکا م ا پنی کا ر و ا ئی مکمل کر ر ہے ہیں جس کے بعد و ہ خو د بھی ا س معا ملے کو بھی د یکھیں گے ۔

The custom department official raided Kallar Syedan road in Mankiala and seized 21 vehicles which had not paid custom duty, One of the top range vehicle belonged to Qatar prince, which was confirmed by the Qatar high commission. According to custom officials their are around 50 top range vehicles in Kallar region which have not paid custom and were hidden by the owners during the raid.  Custom official told pothwar.com that they will make sure to seize all vehicles in Kallar Syedan hidden from custom department.

کلر سید اں پو لیس نے مبینہ طو ر پر ا غو اء ہو نے و ا لے بچے کو ا سلا م آ با د کے نو ا حی علا قہ سے بر آ مد کر لیا

کلر سید اں پو لیس نے مبینہ طو ر پر ا غو اء ہو نے و ا لے بچے کو ا سلا م آ با د کے نو ا حی علا قہ سے بر آ مد کر لیا گا ؤ ں سا لگر ا ں تحصیل کہو ٹہ کے محمد پر و یز نے کلر سید اں پولیس کو د ر خو ا ست د ی تھی کہ ا س کا 17سا لہ بیٹا عد یل ا نجم گھر سے غا ئب ہے ا و ر ا سے ا غو اء کر لیا گیا ہے ا یس ا یچ ا و کلر سید اں ظہیر ا حمد بٹ نے ا ے ا یس آ ئی ا سر ا ر ا فضل کو تفتیش پر ما مو ر کیا تو ا نہو ں نے عد یل ا نجم کو گو لڑ ہ سے بر آ مد کر لیا عد یل ا نجم نے پو لیس کو بتا یا کہ و ہ میٹر ک کا طا لبعلم ہے و ا لد ین ا سے پڑ ھنے پر مجبو ر کر تے ہیں جبکہ و ہ تعلیم جا ر ی نہیں ر کھنا چا ہتا ا سے کسی نے ا غو ا ء نہیں کیا تھا و ہ خو د گھر سے بھا گ گیا تھا کلر سید اں پو لیس نے عد یل ا نجم کو ا س کے و ا لد کی تحو یل میں د ے د یا ہے ۔

گا ؤ ں پیکا ں کے محمد عا مر کو جا ن سے ما ر نے کی د ھمکیا ں د ینے سے مقد مے میں بر ی

علا قہ مجسٹر یٹ محمد عمر ا ن عا مر نے گا ؤ ں پیکا ں کے محمد عا مر کو جا ن سے ما ر نے کی د ھمکیا ں د ینے سے مقد مے میں بر ی کر دیا 2ما ہ قبل محمد عا مر کے خلا ف ز یر د فعہ 506مقد مہ د ر ج کیا گیا تھا ا و ر ا لز ا م عا ئد کیاگیا تھا کہ محمد عا مر نے قتل کے ا یک مقد مے میں شہا د ت د ینے پر جا ن سے ما ر نے کی د ھمکیا ں د ی ہیں عد ا لت نے محمد عا مر کو بر ی کر د یا ۔

دشمنوں کو بھاگنے کا بھی موقع نہیں ملے گا۔ آصف محمود کیانی

 پی ٹی آئی کے مقامی رہنما و سابق تحصیل صدر آصف محمود کیانی نے بھارت کو خبر دار کیا ہے کہ اگر وہ جارحیت سے باز نہ آیا تو اسے چھٹی کا دودھ یاد کرا دیں گے۔انہوں نے کلر سیداں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ 1971 والا نہیں بلکہ 2018 کا ایٹمی پاکستان ہے،22 کروڑ عوام سے جنگ لڑنی خالہ جی کا گھر نہیں۔بھارت نے اگر حملے کی جرات کی تو اسے منہ کی کھانا پڑے گی۔انہوں نے کہا کہ کشمیر ہماری رگ ہے جس کیلئے ہم کسی طور پیچھے نہیں ہٹیں گے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنے تحفظ کی بھر پور صلاحیت رکھتا ہے ۔ آنے والے بھارتی رہاستی انتخابات کیلئے نریندرمودی اینٹی پاکستان ماحول بنانا چاہتا ہے۔انہوں نے کہا کہ قومی سلامتی اور پاکستان کی دشمن قوتوں کے مقابلے کیلئے تمام جماعتیں اور ان کے قائدین ایک صفحہ پر ہیں اور پوری قوم دشمن کے مقابلے کیلئے یک آواز اور یک جان ہیں،کوئی خوش فہمی میں نہ رہے۔انہوں نے کہا کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطہ میں امریکہ و بھارت خطرناک کھیل کو بے نقاب کریں گے۔انہوں نے کہا کہ اگر لڑائی کا بگل بجا تو دشمنوں کو بھاگنے کا بھی موقع نہیں ملے گا۔

بچیو ں کے لیے 26کر سیا ں فر ا ہم کر نے پر شکر یہ

گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول کلر سیداں کی ہیڈ مسٹر یس صفیہ بیگم نے ا سسٹنٹ کمشنر علی ا کبر بھنڈ ر کی جا نب سے ا سا تذ ہ ا و ر بچیو ں کے لیے 26کر سیا ں فر ا ہم کر نے پر شکر یہ ا د ا کیا ہے ا س مو قع پر ا نہو ں نے ا سسٹنٹ کمشنر علی ا کبر بھنڈ ر کو سکو ل کے مسا ئل سے آ گا ہ کیا کہ سکو ل ہذ ا میں معیا ر تعلیم بہتر ہو نے کی و جہ سے بچیو ں کی تعد ا د میں د ن بد ن ا ضا فہ ہو ا جس کی و جہ سے کلا س ر و مز ا و ر فر نیچر کم پڑ گیا ا نہو ں نے کہا کہ سکول میں کمروں کی تعداد بچوں کی تعداد کے مقابلے میں انتہائی کم ہے جس کی وجہ سے بیشتر بچوں کو کھلے آسمان تلے تعلیم دی جاتی ہے۔پریپ،نرسری اور ون کلاس کے بچے فرنیچر کی عدم دستیابی کے باعث فرش پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں جبکہ سکول میں اکثر خواتین اساتذہ کے بیٹھنے کیلئے بھی کرسیاں دستیاب نہیں۔انہوں نے بتایا کہ سکول میں مزید کمروں کی تعمیر اور فرنیچر کی فراہمی کیلئے اگر حکومت پنجاب معاونت کرے تو ہمارے مسائل کافی حد تک کم ہو سکتے ہیں ۔جس پر ا سسٹنٹ کمشنر علی ا کبر بھنڈ ر فو ر ی ا یکشن لیے ہو ئے ا پنی مد د آپ کے تحت سکو ل میں 26لکڑ ی کی کر سیا ں فر ا ہم کر د یں ا نہو ں نے نر سر ی ،پر یپ کے بچو ں کے لیے بھی فر نیچر کی فر ا ہمی کے لیے مخیر حضر ا ت سے ا پیل کی ہے

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button