DailyNewsKallar Syedan
Teenage girl dies of dengue virus in Bhathi, Sakot
بھٹھی سکوٹ کی نویں جماعت کی طالبہ ڈینگی بخار سے جان بحق
بھٹھی سکوٹ کی رہائشی سائرہ سفیر دختر سفیر احمد ہو لی فیملی اسپتال میں ڈینگی بخار میں مبتلا رہنے کے بعد چل بسی، اس کو بخار کی شکا یت ہو ئی اور ناک سے خون بھی آنا شروع ہو گیا۔ جس پر راولپنڈی کے ایک نجی اہسپتال منتقل کیا گیا جہاں لیبارٹری رپورٹس میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو ئی جس پر مریضہ کو ہو لی فیملی اہسپتال کی ڈینگی وارڈ میں منتقل کر دیا گیا جہاں پر ایک ہفتہ داخل رہنے کے بعد وہ چل بسی۔ وہ گرلز ہائی سکول سینتھہ میں نویں جماعت کی طالبہ تھی۔وہ چیرمین یو سی دوبیرن کلاں راجہ ندیم احمد کی قریبی عزیزہ تھیں۔
Kallar Syedan; A Teenage girl Saira Safeer daughter of Safeer Ahmed of village Dhok Bhathi, has died of dengue virus, The teenage girl who was student at girls high school, Saintha was taken to hospital in Pindi but sadly passed away.