DailyNewsKallar Syedan

Babu M Mushtaq retires at Sir sooba shah post office

سرصوبہ شاہ کے پوسٹ میں بابو محمد مشتاق اپنی 42سال ملازمت کت بعد رئیاٹرڈ ہوگے

سرصوبہ شاہ کے پوسٹ میں بابو محمد مشتاق اپنی 42سال ملازمت کت بعد رئیاٹرڈ ہوگے سرصوبہ شاہ پوسٹ آفس میں سوست احباب اور سرصوبہ شاہ کے دوکانداروں نے ان کو الواوع کیا اور ایک خوبصورت پارٹی کا اہتمام کیا گیا خصوصی دعا خلفیہ محمود حسین نے کی آخر میں دوست احباب نے ان کو تحفے دے بابو مشتاق ایک نیک او۵ر ایماندار انسان تھے۔

Kallar Syedan; A Farewell party was held for Babu Mohammad Mushtaq on his retirement, Babu Mohammad Mushtaq had served post office for past 42 years.

تمام عطیات بارایسوسی ایشن کے اکاونٹ میں عطیہ جمع کروائیں

اسسٹنٹ بار ایڈ منسٹریٹر کلر سیداں بار چوہدری اسد الرحمان ایڈووکیٹ نے اپنے جا ری کردہ مراسلے میں اپیل کی ہے بارایسو سی ایشن کوعطیہ کر نے والے معززشہری اور ادارے تمام عطیات بارایسوسی ایشن کے اکاونٹ میں عطیہ جمع کروائیں۔ کسی کو انفرادی طور پر چندہ یا عطیات کیشن کی صورت نہ دیں بلکہ بار کے اکاونٹ میں جمع کروا کر با قاعدہ رسید حاصل کی جائے اور رسید کی ایک کاپی بارایو سی ایشن کلر سیداں کے آفس میں جمع کروائی جا ئے۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button