DailyNewsKallar Syedan

Raja Hassan Akhtar Adv and Raja Zaffar Mahmood return after performing Hajj

راجہ حسن اختر سینئر ایڈووکیٹ اور راجہ ظفر محمود حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کر نے کے بعد واپس پاکستان پہنچ گئے

راجہ حسن اختر سینئر ایڈووکیٹ اور راجہ ظفر محمود ممبر بلدیہ کلرسیداں حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کر نے کے بعد واپس پاکستان پہنچ گئے۔ 
اسلام آباد ایئر پورٹ پر عزیز و اقارب اور احباب نے استقبال کیا اور مبارکباد دی۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button