DailyNewsKallar Syedan

Haroon Kamal Hashmi to be appointed Chairman Wasa

ہارون کمال ہاشمی کو واسا کا چیئرمین مقرر کرنے کیلئے سمری وزیر اعظم کو ارسال کر دی گئی

پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب کے سینئر نائب صدر ہارون کمال ہاشمی کو واسا کا چیئرمین مقرر کرنے کیلئے سمری وزیر اعظم کو ارسال کر دی گئی ہے۔ ہارون کمال ہاشمی نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ان کی واسا میں بطور چےئرمین نامزدگی کیلئے سمری منظوری حاصل کرنے کیلئے وزیر اعظم عمران خان کو ارسال کر دی گئی ہے ۔یاد رہے کہ ہارون کمال ہاشمی کا تعلق کلر سیداں کے نواحی موضع پنڈ بہنسو یونین کونسل نلہ مسلماناں سے ہے اور پی ٹی آئی میں شاندار کارکردگی کے اعتراف میں انہیں یہ عہدہ دیا جا رہا ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button