GujarKhanHeadlineDailyNews

Gujar Khan; Student safety fears at crumbling school building in Jawal, Devi

گو ر نمنٹ گرلزپر ائمری سکول جوال میں طلبا و طا لبات خطر ناک عمارت کے نیچے تعلیم حاصل کر نے پر مجبور

گو ر نمنٹ گرلزپر ائمری سکول جوال میں طلبا و طا لبات خطر ناک عمارت کے نیچے تعلیم حاصل کر نے پر مجبور نئے تعمیر ہو نے پر کمروں کومکمل کیے بغیر ٹھیکیدار کام مکمل کیے بغیر غائب بچوں کی زندگیوں کو خطرہ لا حق ہے حکومت اقدامات کر ئے والدین کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق اس جدیددور میں بھی یو نین کونسل دیوی میں قائم گو رنمنٹ گرلزپر ائمری سکول جوال جس میں 76 طلبا و طا لبات زیر تعلیم ہیں سکول میں بنے دو کمروں کو محکمے کی جانب سے خطر ناک قر ار دئیے جانے کے بعد نئے کمر وں کی تعمیر شروع کی گئی لیکن ٹھیکیدار اچانک کام مکمل کیے بغیر غا ئب ہوگیا جس کی وجہ سے سکول میں زیر تعلیم معصوم طلبا و طا لبات مجبورا خستہ حال خطرناک عمارت کے نیچے تعلیم حاصل کر نے پر مجبور ہیں جو کسی بھی وقت بڑے حادثے کا باعث بن سکتا ہے محکمہ بھی بچوں کو نئے کمروں میں منتقل کر نے کی اجازت نہیں دے رہا سکول میں نہ ہی سیکو رٹی گارڈ ہی اور نہ چوکیدار جبکہ فنڈ نہ ہونے کی وجہ سے چار دیواری پر خار دار موجود نہیں ہے سکول کی طرف آنے والا راستہ پختہ نہ ہونے کی وجہ سے بارش میں سکول پہنچنا ناممکن ہو جا تا ہے والدین نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ سکول میں زیر تعمیر کمروں کی جلد از جلد تعمیر مکمل کروائی جا ئے

Gujar Khan; The education and local authorities are asked to take notice of crumbling school building at government girls primary school in village Jawal, Union council Devi.

Parents told pothwar.com Repair work was taking place at the school but the contractor has disappeared leaving work halfway and serious safety issue for the students at the school.

 

 

Show More

Related Articles