DailyNewsKallar Syedan
Zain Ali Arshad achieves top position at Jamila Sultana foundation in Doberan Kallan
دوبیرن کلاں زین علی ارشد نے جمیلہ سلطانہ فاؤنڈیشن کے کورس میں نمایاں پوزیشن حاصل کی
دوبیرن کلاں کے رہائشی خان شبیر خان کے بھانجے،تھیلاسیمیاکے مرض سے جنگ لڑنے والے زین علی ارشد نے جمیلہ سلطانہ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام گرافک ڈئزائینگ،ویب ڈویلپنگ اور فری لانسنگ میں A+ کے ساتھ 91%نمبر حاصل کر کے نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے،Fight against THALASEMIA Faith تنظیم کی صدر ڈاکٹر عائشہ محمود نے بہترین کارکردگی پر زین علی ارشد کو سرٹیفیکیٹ دے نوازا،دوست احباب نے زین علی ارشد کو بہترین کارکردگی پر انہیں مبارک باد دی ہے۔