DailyNews
Ch Haq Nawaz holds reception in Bradford
چوہدری حق نواز آف باٹلے کی طرف سے راجہ عمر حیات اور افتخار وارثی کے اعزاز میں پارٹی کا اہتمام

بریڈفورڈ کے علاقے باٹلے کے رہائشی چوہدری حق نواز کی طرف سے پوٹھوار ڈاٹ کوم کے راجہ عمر حیات اور نمائندہ خصوصی پوٹھوار ڈاٹ کوم افتخار وارثی کے اعزاز میں پارٹی کا اہتمام پنڈ لاہوری ٹیسٹ میں کیا گیا اس موقع پر چوہدری عمر اور چوہدری خلیل صاحب بھی موجود تھے ۔ دوران پارٹی مختلف امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ آخر میں راجہ عمر حیات نے چوہدری حق نواز کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اتنی عزت بخشی اور اپنا قیمتی وقت ہمارے لیے نکالا۔
Ch Haq Nawaz of Batley, Bradford held reception for Umar Hayat Raja and Iftikhar Warsi along with Ch Umar and Ch Khalil in Bradford.