DailyNews

Rawalpindi; PTI Candidate Rashid Sahfiq gets support from elected councillors in Pothwar town

پوٹھوہار ٹائون کی دس یونین کونسلوں کے صدور اور جنرل سیکرٹریز کا راشد شفیق کی حمایت کا اعلان

تحریک انصاف پوٹھوہار ٹائون کے صدر ساجد قریشی اور جنرل سیکرٹری چوہدری نذیر وسابق امیدوار این اے 60میجر ریٹائرڈ انیس سمیت پوٹھوہار ٹائون کی دس یونین کونسلوں کے صدور اور جنرل سیکرٹریز نے این اے 60سے تحریک انصاف کے امیدوار شیخ راشد شفیق کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے ایک ۔ تقریب ہوئی جس میں شیخ راشد شفیق کے علاوہ پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی چوہدری عدنان سمیت دیگر رہنما بھی موجود تھے ۔حمایت کرنے والوں نے کہا کہ قیادت کی طرف سے راشد شفیق کو این اے 60کے الیکشن میں پی ٹی آئی کا ٹکٹ ملنے کے بعد اب مقامی قیادت ان کی کامیابی کیلئے تمام وسائل بروئے لائے گی۔

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button