DailyNewsHeadlineKallar Syedan

Kallar Syedan; Ch Asad Ur Rehman appointed assistant Bar administrator

چوہدری اسد الرحمان ایڈووکیٹ کو کلر سیداں بار کا اسسٹنٹ ایڈ منسٹریٹر مقر رکر دیا گیا

کلر سیداں بار کے ایڈ منسٹریٹر سجاد اکبر عباسی نے اپنے اختیار استعمال کر تے ہو ئے معروف قانون دان چوہدری اسد الرحمان ایڈووکیٹ کو کلر سیداں بار کا اسسٹنٹ ایڈ منسٹریٹر مقرر کر دیا ہے۔ دریں پنجاب بارکونسل لاہور کی انسانی حقوق کی کمیٹی کے چیرمین سجاد اکبر عباسی نے راولپنڈی ڈویژن کی انسانی حقوق کی کمیٹی کا نوٹیفیکشن جا ری کر دیا ہے جس میں کلر سیداں سے واحد رکن چوہدری اسد الرحمان ایڈووکیٹ کو شامل کیا گیا۔ دیگر ممبران میں صدیق اکبر عباسی ایڈووکیٹ چیرمین، راجہ عرفان ایڈووکیٹ ( راولپنڈی)عمران عباسی ایڈووکیٹ(راولپنڈی)سیدہ فاطمہ تنویر جعفری ایڈووکیٹ(راولپنڈی) محمد آمین ایڈووکیٹ(اٹک) سید مجید حسین کا ظمی ایڈووکیٹ(اٹک)سیدفضل بخاری ایڈووکیٹ(اٹک)چوہدری ظفرالااسلام ظفر ایڈووکیٹ(جہلم)ملک محمد امتیاز ایڈووکیٹ( جہلم)میاں نصیب احمد ایڈووکیٹ (جہلم)چوہدری نثار اصغر ایڈووکیٹ (چکوال)چوہدری وجاہت علی خان ایڈووکیٹ(چکوال)چوہدری فردوس احمد ایڈووکیٹ(چکوال)ملک سہیل بشیر ایڈووکیٹ(جنڈ)ندیم مشتاق ایڈووکیٹ( پنڈی گھیب)آصف علی خان ایڈووکیٹ(حسن ابدال)شیخ محمد زبیر ایڈووکیٹ (فتح جنگ)اسرار احمد مرزاایڈووکیٹ( سوہاوہ)چوہدری اصغر بلوچ ایڈووکیٹ(پنڈ دادن خان )چوہدری شیر افضل ایڈووکیٹ(تلہ گنگ)سبط الاحسنین ایڈووکیٹ( چواسیدن شاہ)خالد محمود ایڈووکیٹ(ٹیکسلا)ملک آصف اکرام ایڈووکیٹ(گوجرخان)خاور ریاض قادری ایڈووکیٹ(کہوٹہ) عمران عباسی ایڈووکیٹ(مری)راشد اقبال ستی ایڈووکیٹ( کو ٹلی ستیاں) شامل ہیں۔

Kallar Syedan; Ch Asad Ur Rehman advocate has been appointed Kallar Syedan Bar assistant administrator, Ch Ch Asad Ur Rehman is the only member from Kallar Syedan also to be included on Punjab Bar council Lahore for human rights committee.

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button