Kallar Syedan; Man dies after electricity cable breaks
کلر سید اں , بجلی کی مین لا ئن ٹو ٹ کر ر ا ہ چلتے معمر شخص کی جا ن لے لی
آ ند ھی نہ طو فا ن ،بجلی کی مین لا ئن ٹو ٹ کر ر ا ہ چلتے معمر شخص کی جا ن لے گی علا قہ میں گھنٹو ں بجلی بھی بند ر ہی ۔تفصیلا ت کے مطا بق یہ و ا قعہ بد ھ کے ر و ز د ن 4بجے شہر کی بستی مر ید چو ک میں پیش آ یا جہا ں بجلی کی مین لا ئن کی تا ر ٹو ٹ کر ز مین پر آ گر ی جس کے بعد قر یب سے گز ر تا معمر شخص محمو د حسین سکنہ پر ا نا سر و ہا ا س کی ز د میں آ کر جا ں بحق ہو گیا جس کے سا تھ ہی بجلی بند ہو گئی آ ئیسکو سب ڈ و یثر ن کو 5بجے کے بعد و ا قعہ کی ا طلا ع کی گئی ر یسیکو 1122نے نعش کو تحصیل ہیڈ کو ا ٹر ر ہسپتا ل کلر سید اں منتقل کر د یا شا م 7-30بجے تک مقا می آ با د ی میں بجلی کا نظا م بحا ل نہ ہو سکا تھا ۔
Kallar Syedan; A Man was killed when overhead electric cables broke and fell to the ground, the incident happened in Mureed Chauk area of Kallar Syedan.
The electric broke and fell and Mahmood Hussain of Purana Saroha was passing by and touched the cables and died. Rescue service were called who then took the body to THQ hospital, The elasticity supply has since been disconnected .
علاقہ میں عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے, ایس ایچ او انسپکٹر ظہیر احمد بٹ
تھانہ کلر سیداں کے ایس ایچ او انسپکٹر ظہیر احمد بٹ نے کہا ہے کہ علاقہ میں عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے جس کیلئے وہ کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ جرائم پیشہ افراد کی نشاندہ کریں ، ان کیخلاف کارروائی ہو گی۔صحافی اور وکلاء ہمارے دست بازو ہیں ،علاقہ کے امن و مان کی صورتحال کو بہتر بنانے میں اپنا اپنا کردار ادا کریں۔تھانے میں کرپٹ اہلکاروں کی کوئی گنجائش نہیں، صحافی نشاندہی کریں ان کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔سائلین کی داد رسی کیلئے میں ہر وقت موجود ہوں اور ہر خاص و عام کیلئے میرے دروازے کھلے ہیں۔انہوں نے تھانہ کلر سیداں میں اسٹیشن ہاؤس آفیسر کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی فورس کے بہترین امیج کی بنیاد اس کا اچھا اخلاق ہے،پولیس افسران کا اولین مقصد دیانتداری،خوش اخلاقی اورعوام کی جان و مال کا تحفظ ہے۔شہریوں کی داد رسی اس انداز میں ہونی چاہے کہ اس کا اثر نمایاں ہوتا کہ عوام کا پولیس پر اعتماد بحال ہو۔انہوں نے کہا کہ علاقہ میں جرائم پیشہ افراد کا خاتمہ عوام کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں،اگر عوام جرائم پیشہ افراد کو پناہ گاہیں فراہم نہ کریں تو ان کیخلاف گھیراؤ خود بخود تنگ ہو جائے گا۔انہوں نے کہا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے جس کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔صحافی اپنے ارد گرد مشکوک افراد کی سرگرمیوں پر نظر رکھیں اور ضروری ہو تو فوری طور پر مجھے اطلاع کریں۔
کلر سید اں ا و ر گر د و نو ا ح میں عا شو ر ہ محر م پو ر ے مذ ہبی جو ش و خر و ش ا و ر ا حتر ا م کے سا تھ منا یا جا ر ہا ہے
کلر سید اں ا و ر گر د و نو ا ح میں عا شو ر ہ محر م پو ر ے مذ ہبی جو ش و خر و ش ا و ر ا حتر ا م کے سا تھ منا یا جا ر ہا ہے ا و ر ر و ز ا نہ کی بنیا د پر 18مقا ما ت پر مجا لس کے سلسلے شر و ع ہو گئے جا مع مسجد فا طمہ ا لز ہر ہ چو آ خا لصہ ،د ر با ر حسینی چو آ خا لصہ ،د ر با ر حسینی بٹا ر ی ،کلر سید اں،ٹکا ل ،ڈ ھو ک پیر مہتا ب ،پیر گر ا ٹہ سید اں ،تر یل ا و ر د یگر مقا ما ت پر ر و ز ا نہ مجا لس شر و ع ہو گئی ہیں جہا ں علما ء کر ا م ا و ر ذ ا کر ین فلسفہ شہا د ت پر ر و شنی ڈ ا ل ر ہے ہیں ۔
چو ہد ر ی خر م شہز ا د کی و فا ت پر فا تحہ خو ا نی
چیئر مین یو سی بھلا کھر ر ا جہ محمد صفد ر کیا نی ،چو ہد ر ی ذ و ا لفقا ر لو نی ،بلا ل قیو م چغتا ئی ،محمد مسعو د بھٹی ،جا و ید ا قبا ل ،ر ا جہ محمد ثقلین و د یگر نے پی ٹی آ ئی کے ر ہنما چو ہد ر ی ا خلا ق سے ملا قا ت کر کے ا ن کے جو ا نسا ل د ا ما دچو ہد ر ی خر م شہز ا د کی و فا ت پر فا تحہ خو ا نی کی ۔