
مسلم لیگ ن بلدیاتی اداروں کے ختم کرنے کے خلاف بھر پور مزاحمت کرے گی ان اداروں کو وقت سے پہلے ختم کرنا غیر آئینی اور غیر قانونی ہے ہم بلدیات کے لئے قانونی جنگ لڑیں گے۔راجہ جاوید اخلاص۔
سابق ایم این اے حلقہ این اے 58و مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ جاوید اخلاص نے بیول پوٹھوار ہاؤس میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی اداروں کو عوام نے پانچ سال کا مینڈیٹ دیا ہے اگر بلدیاتی اداروں کو ختم کیا گیا اور اس مینڈیٹ کو لپیٹا گیا تو پھر دیگر جمہوری اداروں کا چلنا مشکل ہو جائے گا ہم اس کے خلاف بھر پور مزاحمت کریں گے ۔حکومت کو انہیں ختم کرنے کے بجائے انہیں مزید اختیارات دینے چاہیں ۔جمہوریت کا راگ الاپنے والی پارٹی کو بلدیاتی نمائندوں کے مینڈیٹ کا احترام کرنا چاہیے۔
Gujar Khan; Ex MNA Raja Javed Ikhlas told in his media conference that the removal of municipal institutions is illegal, The public has given five years mandate to the elected municipal councillors and chairman, abolishing the system will end democratic system. Raja Javed Ikhlas also said that the PML-N will fight this issue in the court if it is not dropped.
The Pakistan Tehreek-i-Insaf (PTI) government is going to introduce a two-tier local government system in Punjab and two other provinces with all-powerful mayors, huge development funds and control over many departments.
Punjab has proposed elimination of the tehsil council level in the proposed new set-up. In that case, it will only have district and union councils.
بیول اور اس کے گردو نواح میں بڑھتی ہو ئی چوری کی واداتوں پر انتہائی تشویش کا اظہار
بیول اور اس کے گردو نواح میں بڑھتی ہو ئی چوری کی واداتوں پر پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری فیاض اختر اور چوہدری محمد اشتیاق چیئرمین او پی ایل نے انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہ پولیس کو اس کے خلاف سخت ایکشن لینا چاہیے ۔ بیول میں سٹریٹ کرائم،چوری کی وارداتوں کا چوبیس گھنٹوں میں واقع ہو نا ہر ایک کے لئے لمحہ فکریہ ہے اس سے عوام میں خوف ہراس پایا جاتا ہے اس طرح کی وارداتوں کی روک تھام کے لئے نہ صرف پولیس بلکہ مقامی ایم پی اے کو بھی ٹھوس اقدامات کرنے چاہیں اور عوام کو تحفظ ملنا چاہیے عوام اپنے آ پ کو غیر محفوظ سمجھ رہے ہیں ۔
Tuck overturns at Khalid Butt sheha wali galli, Gujar Khan city, no injuries reported




