
اٹلی میں مقیم چوہدری محمد فاروق صاحب آف موہڑہ ہیراں اپنی فیملی کے ہمراہ حج کی سعادت حاصل کر کے واپس اٹلی پہنچ آئے ہیں دوست احباب اور رشتہ داروں نے فریضہ حج ادا کرنے پر مبارکباد پیش کی
اس کے علاوہ سعودی عرب میں ان کی اپنے دوستوں سے ملاقات بھی ہوئی جو یوکےسےفریضہ حج ادا کرنے آئے تھےجن میں راجہ ربنوازصاحب آف سنگنی ۔رمضان صاحب ان کے علاوہ طاہر صاحب ۔خالد صاحب ۔اوردیگر دوست شامل تھے