DailyNewsKallar Syedan

Wallima ceremony of son of Raja Naveed of Bradford in Ghadur, Choa Khalsa

راجہ محمد نوید یو کے کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ گیدر چوآ خالصہ میں

گیدر چوآ خالصہ تحصیل کلر سیداں،پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق امیدوار نیشنل اسمبلی راجہ محمد نوید یو کے کے صاحبزادے،بابو محمد عارف ، ماسٹر حسن اختر کے پوتے،ڈاکٹر محمد وحید یو کے کے بھتیجے،راجہ ابوبکر نوید ایڈووکیٹ یو کے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں ،دعوت ولیمہ میں سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی،سابق ایم پی اے و رہنما پاکستا ن تحریک انصاف محمد شبیر اعوان،عثمان عباسی،چےئرمین پرویز اختر قادری،سینئر ایڈووکیٹ راجہ ستار اللہ،انسپکٹر حاجی چوہدری محمد ضمیر،سابق امیدوار چےئرمین نثار کیانی،سابق امیدوار مالک داد بھٹی، سابق ناظم داؤد اکبر راجہ،ڈاکٹر ربنواز راجہ،سابق ہیڈ ماسٹر محمود الحسن،سابق ہیڈ ماسٹر محمد رفیع،سابق ٹیچر عبد الطیف لنگڑیال،سابق ٹیچر راجہ محمد لیاقت،سابق ٹیچر محمود الحسن، ماسٹر محمد سلیم،چوہدری محمد رمضان گجر،چوہدری ابرار گجر،حبیب الرحمن قریشی،سینئر صحافی اکرام الحق قریشی،ایس ایم چوہدری عبد الرزاق، راجہ ضیارب،راجہ ذوالفقار لنگڑیال المعروف کالا،بابو تنویر،نمبردار چوہدری محمد شکیل،نمبردار عبد العزیز،چیف مہربان حسین، سابق نائب ناظم حبیب بھٹی،جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن کلر سیداں راجہ گلستان خان،راجہ محمد سعید،چوہدری رضوان کلیال،راجہ زاہد حسین،چوہدری جمشید، چوہدری طارق محمود،چچا محمد مشتاق،راجہ شمیر اختر،راجہ محمد حنیف،محمد مشتاق،راجہ حامد سعید،راجہ طاہر مرتضیٰ لنگڑیال، ماسٹر محمد ساجد،حافظ یاسین لنگڑیال،راجہ سراج لنگڑیال یو کے سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Kallar Syedan; Wallima ceremony of son of Raja Naveed of Bradford was celebrated in village Ghadur, Choa Khalsa with large number of social and political personalities including ex Prime Minister Shahid Khaqan Abbassi. For more please watch video.

Show More

Related Articles

Back to top button