DailyNewsOverseas news
Pakistani taxi driver Sadique Munir killed in fatal accident in Barcelona
بارسلونا میں پاکستان نژاد ٹیکسی ڈرائیور صدیق منیر حادثہ میں جاں بحق
پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور محمد صدیق منیر بارسلونا کے نواحی علاقہ ترینیتات میں خطرناک حادثےمیں زندگی کی بازی ہار گئے، محمد صدیق منیر گزشتہ سات برس سے ٹیکسی سیکٹر میں ٹیکسی چلا رہے تھے۔ وہ موٹر سائیکل پر واپس گھر جا رہے تھے کہ سامنے سے آنے والی ٹیکسی نے ٹکر مار دی اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے۔ صدیق منیر کا تعلق پاکستان کے شہر ڈسکہ سے تھااور عمر 36سال تھی۔
Spain; Sadique Munir, 36, of Daska a well known taxi driver in Barcelona was killed in a fatal accident as he headed home on his motorbike after finishing his taxi work.