DailyNewsKallar Syedan

Alsa Batool achives 96% exam result

دھمالی,ٹیچر کی بیٹی کا اعزاز

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول دھمالی کلرسیداں کے ای ایس ٹی ٹیچر محمد عظیم بھٹی کی بیٹی السأ بتول نے کلاس نھم کے امتحان میں 485/505 (%96)نمبر لے کر ضلع راولپنڈی تعلیمی بورڈ میں نمایاں مقام حاصل کرکے اپنے ادارے شاھین پبلک سکول اینڈ کالج اور اپنے محنتی اساتذہ کا نام روشن کر دیا۔
یاد رہے یہ شاہین سکول کی تاریخ میں جماعت نھم کے حاصل کردہ نمبرز کا نیا ریکارڈ ہے تمام عوامی و سماجی سیاسی شخصیات اور وکلأ اور صحافیوں نے اور تعلیمی حلقوں نے مبارکباد پیش کی ہے

Kallar Syedan; Alsa Batool daughter of Mohammad Azeem Bhatti has achieved 485 marks out of 505 a exceptional exam result. Alsa is a student at Shaheen public school, while her father Mohammad Azeem is a teacher at Gov boys high school in Dhamali.

 

Show More

Related Articles

Back to top button