DailyNewsHeadline

Birmingham; Pothwari folk evening held in memory of legendry folk singer Malik Sadique Awan

خطہ پوٹھوار کے مشہور شعر خوان ملک صدیق اعوان مرحوم کی سالانہ برسی برمنگھم میں منعقد ہوئی

خطہ پوٹھوار کے مشہور شعر خوان ملک صدیق اعوان مرحوم کی سالانہ برسی برمنگھم میں منعقد ہوئی ۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا اس کے بعد ہدیہ نعت پیش کی اس کے بعد مرحوم کے ایصال و ثواب کے لیے خصوصی دعا کی گئی ۔ آخر میں مرحوم صدیق اعوان کے شاگردوں نے اپنے اپنے انداز میں اپنے استاد ملک صدیق اعوان مرحوم کی یاد میں شعر خوانی کی۔ اس تقریب کا اہتمام ملک صدیق اعوان مرحوم کے شاگردوں امیر عبدل، چوہدری شوکت، چوہدری رفیع اور راجہ اورنگزیب نے کیا تھا اس تقریب میں ملک صدیق اعوان مرحوم کے بیٹے ملک ھبیب نے خصوصی طور پر شرکت کی اور اس تقریب کا انعقاد کرنے پر شکریہ ادا کیا ۔ پوٹھوار ڈاٹ کوم کی نمائندگی ایگزیکٹیو کمیٹی کے چئرمین عمر حیات راجہ اور سینئر رہورٹر افتخار وارثی نے کی تھی ۔ مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے

Birmingham; A Pothwari folk evening was held in Birmingham, in memory of legendry Pothwari folk singer Late Malik Sadique Awan.

Late Malik Sadique Awan students now folk singer in their own rights arranged the function, in which Ameer Abdul, Ch Shaukat, Ch Raffi and Raja Aurangzaib performed, for more please watch the video…

 

 

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button