DailyNewsHeadline

Birmingham; Mum and daughter stabbed to death in Solihull

برمنگھم میں ماں اور بیٹی کو چاقو کے وار سے قتل کر دیا گیا

برمنگھم میں اکیس سالہ جانباز ترین اپنی سابق گرل فرینڈ اور اس کی ماں کے قتل کے جرم میں پولیس کو مطلوب ہے۔ پولیس نے عام پبلک کو خبردار کیا ہے کہ جو کوئی بھی جانباز ترین کو اپنے گھر مین چھپائے ہوئے ہے اسے جان لینا چاہئیے کہ اسے بھی جیل کی سزا کا سامنا کرنا پڑے گا۔ پولیس نے جانباز ترین کو اپنے آپ کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے اس پر الزام ہے کہ اس نے رنیم اودے اور اس کی والدہ خولہ سلیم کو قتل کردیا ہے۔
پولیس نے میڈیا کو بتایا کہ جانباز ترین کی گرفتاری کی پوری کوششیں کی جارہی ہیں۔ اور اس سلسلے میں پولیس کو کئی ایک تفتیشی ٹپس بھی ملی ہیں جن پر کام جاری ہے پولیس نے اس کی فوٹو جاری کر دی ہے اور پبلک سے اس کی گرفتاری میں مدد کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ قرین قیاس ہے کہ اسے جلد ہی گرفتار کر لیا جائے گا۔

Birmingham; Police hunting Janbaz Tarin  wanted over the murders of his ex-girlfriend and her mother have warned anyone hiding him will face jail. Janbaz Tarin has been named as a suspect in the deaths of his former lover Raneem Oudeh, and her mother, Khaola Saleem.

The pair were stabbed to death in Northdown Road, Solihull, early on Monday morning. Tarin is on-the-run but police urged him to hand himself in and said anyone shielding him should examine their conscience.

Det Insp Caroline Corfield, who is leading the investigation, said: “We’ve been working flat out to apprehend Tarin since the early hours of this morning, following up a number of lines of enquiry.“As we have so far not been able to locate Tarin, I’m now asking for the public’s help in tracing him.

چوہدری صفدر حسین کی طرف سے اپنی فیملی کے اعزاز میں عید ملن پارٹی

سلاو کی مشہورو معروف شخصیت چوہدری صفدر حسین کی طرف سے اپنی فیملی کے اعزاز میں عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں چوہدری صفدر حسین کی فیملی اور کزنز نے شرکت کی 

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button