DailyNews

Rawalpindi; No serious incident happened during Eid Ul Adha in Islamabad

اسلام آباد میں عیدسکیورٹی پلان کی بدولت کوئی ناخوشگوار واقع پیش نہیں آیا

اسلام آ بادپولیس نے عید ا لاضحی اور عید کی چھٹیوں کے دوران وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جا مع سیکو ر ٹی پر و گر ام تر تیب دیاتھا جس کے تحت 2000سے زائد اسلام آ باد پولیس کے افسران و جوانوں نے ڈ یو ٹی سر انجا م دی، پولیس کما نڈوز کی اہم مقاما ت پر ڈیو ٹیاں لگائی گئی تھیں۔ فیصل مسجد میں خصوصی نفری تعینا ت کی گئی تھی ۔تمام ونگز کاآپس میں مکمل کوارڈینیشن رہا ۔ شہر میں کوئی ناخوشگوار واقع پیش نہیں آیا۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی اسلام آباد نے ضلع بھر میں مذہبی اجتما عات کے مو قع پر سیکو ر ٹی کے علا وہ عید ا لضحٰی کی چھٹیوں کے دوران مختلف سیکٹرز میں پٹر ولنگ کے حو الے سے بھی ایک جا مع پلان ترتیب دیا تھا تا کہ شہر یو ں کے جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا یا جا سکے ۔

Rawalpindi; The Citizens of Islamabad and Rawalpindi celebrated peaceful eid with no serious incident taking place in the capital, security plans were praised during eid festival.

 

Show More

Related Articles

Back to top button