بیول( نمائند ہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) مبین ہاشمی :۔ بیول بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جان بحق،نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بیول کے معروف تاجر ظفر محمود ہاشمی اپنے گھر میں الیکٹرک بورڈ کو ٹھیک کررہے تھے ا س دوران اُن کو بجلی کا کرنٹ لگا جو اتنا شدید تھا کہ وہ موقع پرہی جان بحق ہوگئے مرحوم کو اُن کے آبائی قبرستان ڈھوک مغلاں (ہاشمیاں )میں نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کردیا گیا نماز جنازہ پیر نقیب الرحمن دربار عالیہ محمدیہ عید گاہ شریف راولپنڈی ادا کرائی۔ نماز جنازہ میں سیاسی ،سماجی ،مذہبی شخصیات، تاجروں ،صحافیوں اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
Gujar Khan; Molvi Zaffar Iqbal Hashmi of village Dera Kaniyal , Dhok hashmian in Bewal has been has died from a suspected electric shock. Molvi Zaffar Iqbal Hashmi was a well known figure in Bewal.