DailyNewsKallar Syedan

Mother of Raja Hassan Akhtar of Manchester passed away in Bagla Rajgan

برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں مقیم معروف مسلم لیگی راجہ حسن اختر کی والد ہ انتقال کر گئیں

برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں مقیم معروف مسلم لیگی راجہ حسن اختر کی والد ہ انتقال کر گئیں نماز جنازہ گاؤں بگلہ راجگان میں ادا کی گئی جس میں رکن پنجاب اسمبلی راجہ صغیر احمد،راجہ ندیم احمد،مسعود بھٹی،جاوید اقبال پرنس ،اکرام الحق قریشی اور دیگر نے شرکت کی ۔

Show More

Related Articles

Back to top button