DailyNews

Raja Abdul Jabbar Bhatti visits Blackburn town hall

معروف بینکر راجہ عبدالجبار بھٹی نے بلیک برن ٹاون ہال کا دورہ کیا ، چوہدری ضمیر خان و دیگر نے خوش آمدید کہا

معروف بینکر راجہ عبدالجبار بھٹی جو اِن دنوں برطانیہ کے نجی دورے پر ہیں انہوں نے بلیک برن ٹاون ہال کا دورہ کیا جہاں میئر چوہدری ضمیر خان ، کونسلر چوہدری افتخار اور سابق مئیر یوسف خان ، راجہ ظفر نے انہیں خوش آمدید کہا اور ٹاون کونسل کے اجلاس کی کارروائی کے طریقہ کار سے آگاہ کیا ۔ راجہ عبدالجبار بھٹی کو بتایا گیا کہ کس طرح یہاں فیملی اور امیگریشن وغیرہ کے کیس پیش کئے جاتے ہیں اور ان پر قانونی کارروائی ہوتی ہے۔ راجہ عبدالجبار بھٹی نے ایل ایل بی کر رکھا ہے اور وہ نیشنل بنک جوائن کرنے سے قبل معروف قانون دان وفاقی وزیر بابر اعوان کے ساتھ پریکٹس کرتے رہے ہیں۔ وکالت کے پس منظر کی وجہ سے انہوں نے برطانوی قانون کے تحت فیملی کیسز اور امیگریشن معاملات میں خصوصی دلچسپ کا مظاہر ہ کیا۔ 

Manchester; Raja Abdul Jabbar Bhatti who is on short tour of UK, was guest at Blackburn town hall, a reception was organised by mayor Ch Zameer Khan, Councillor Ch Iftikhar, ex Mayor Yousif Khan and Raja Zaffar.

Show More

Related Articles

Back to top button