DailyNewsKallar Syedan

Mother of Ch Shabbir and Ch M Rashid passed away in Sahot Kalyal

حاجی چوہدری شبیر حسین،حاجی چوہدری محمد رشید کی والدہ محترمہ کو سپرد خاک کر دیا گیا

سہوٹ کلیال تحصیل کلر سیداں حاجی چوہدری شبیر حسین،حاجی چوہدری محمد رشید،حاجی چوہدری محمد سفیر کی والدہ محترمہ،چوہدری عامر حسین یو کے،چوہدری محمد اخلاق،چوہدری عدنان یو کے،چوہدری رضوان،چوہدری وقاص،چوہدری فیضان،چوہدری اویس،چوہدری اکرام، چوہدری غفار کی دادی صاحبہ،چوہدری اسرار یو کے،چوہدری وقار اسپین کی نانی صاحبہ،چوہدری الفت حسین،چوہدری سجاد یو اے ای، چوہدری عمران قمر مان ،چوہدری آصف کی پھوپھی صاحبہ،حاجی چوہدری محمد نذیر ناروے،حاجی انسپکٹر چوہدری محمد ضمیر ،چوہدری مظہر حسین ناروے،چوہدری عجب خان ناروے،چوہدری نجب خان یو کے،چوہدری نذر خان ناروے،چوہدری نوید احمد یو کے،چوہدری امجد محمود یو کے،چوہدری ساجد یو کے کی قریبی ،رضائے الہٰی سے وفات پا گئی ہیں ،ان کی نماز جناز دن ایک بجے ادا کی گئی نماز جناز میں چےئرمین پرویز اختر قادری،چےئرمین راجہ ندیم احمد،چےئرمین چوہدری صداقت حسین،چےئرمین چوہدری شفقت محمود،وائس چےئرمین ٹھکیدار راجہ بشارت، سابق جنرل کونسلر چوہدری علی بہادر، جنرل کونسلر محمد گلفراز بٹ،پٹواری چوہدری عبد القدوس،چوہدری طارق محمود،سینئر صحافی اکرام الحق قریشی،سینئر صحافی جہانگیر افضل،محمد جاوید چشتی،صحافی محمد جاوید اقبال،کپٹن چوہدری منظور حسین ،یاسر محمود راجہ،راشد محمود راجہ،جاوید کیانی، علامہ اللہ دتہ،انسپکٹر حاجی راجہ محمد امین،راجہ خالد منیر،ایس ایم محمد الیاس راجہ،چوہدری طالب حسین، پرویز بھٹی، وقار بھٹی،ٹیچر ارشد محمود بھٹی،طاہر مغل،کپٹن راجہ اکرم ،راجہ عاشق محمود،راجہ شاہد محمود، حاجی ربنواز راجہ سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی،نماز جنازہ کی امامت خلیفہ حاجی محمد شریف نقشبندی نے فرمائی۔

Show More

Related Articles

Back to top button