DailyNewsKallar Syedan

Electricity transformer burns out in Sir sooba shah bazaar

سرصوبہ شاہ بازار کا ٹرانسفامر جل گیا

سرصوبہ شاہ بازار کا ٹرانسفامر جل گیا اہل بازار نے بروقت واپڈاسب ڈویثرن چوآخالصہ کو اطلاع دی جس کے نیتجہ میں واپڈا الکاروں نے تقریب چندگھنٹوں میں نیا ٹرانسفامر لگا کر بجلی بحال کردی ۔سابق امیدوار ناظم یونین کونسل منیاندہ ماسٹر حاجی محمد آزاد مغل،سردار شہزاد احمد نے واپڈا ملازمین بالخصوص عالمگیر پراچہ،لائن مین سرصوبہ شاہ کمپلینٹ آفس ملک اشرف کو اتنا جلد ٹرانسفامر لگا کر بجلی بحال کرنے پر مبارک باد پیش کی۔

Kallar Syedan; The Wapda authorities were congratulated after replacing burned out electricity transformer in Sir soba shah bazaar within few hours.

 

Show More

Related Articles

Back to top button