DailyNewsHeadline

Europes largest Mela in Southall with Attaullah Khan Niazi Esakhelvi

ساوتھ آل میں یورپ کا سب سے بڑا میلہ اتوار انیس اگست کو منعقد کیا جا رہا ہے

ساوتھ آل میں بروز انیس اگست بروز اتوار کو یورپ کا سب سے بڑا میلہ منعقد کیا جا رہا ہے۔ جس مین کئی پاکستانی فنکار اپنی پرفارمنس کا شاندار مظاہرہ پیش کریں گے۔ اس میلے کی خصوصیت معروف پاکستانی فنکار، گلو کار عطا اللہ خان عیسٰی خیلوی اپنے بیٹے سانول کے ساتھ پر فارم کریں گے۔ میلہ صبح سے شام گئے تک جاری رہے گا۔ پوٹھوار ڈاٹ کوم ٹیم میلے کی کوریج کے لیے موجود ہو گی۔

London; The Zee London Mela takes place at Southall park, Pakistani legend Attaullah Khan Niazi Esakhelvi will perform along with his son, Many other artist and guest will perform along with stalls filled with Jalebi and Pakora.

the family event will be one of the largest in Europe and a fantastic day out for family. The mela will commence pm till 9pm. Entrance is free…

Address is

Southall Park

Uxbridge Road

Southall

UB1 3BT

Show More

Related Articles

Back to top button