DailyNewsGujarKhan

Wedding of Raja Danish celebrated in Pindori Bangyal

پنڈوری بنگیال راجہ حاجی غلام دستگیر کے بیٹے راجہ دانش دستگیر رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے

پنڈوری بنگیال راجہ حاجی غلام دستگیر کے بیٹے راجہ دانش دستگیر رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے اس خوشی کے موقع پر انہوں نے ایک پرتکلف دعوت ولیمہ کا اہتمام اپنی رہاشگاہ پنڈوری بنگیال میں کیا جسمیں ،راجہ بشارت ،ماسٹر ساجد ،چوہدری محمد حسین بھولا ،شیخ عبدالعزیز ،راجہ طارق کیانی ،،محمد کبیر،راجہ محبوب راوپنڈی،راجہ محمد مشتاق راولپنڈی سمیت اہلیان علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور راجہ دانش دستگیر کو نئی ازدواجی زندگی کی شروعات پر دلی مبارکباد پیش کی ۔

Show More

Related Articles

Back to top button