DailyNewsOverseas news

Pakistan independence day celebrated across Europe and USA

پاکستان کا 71واں یوم آزادی پاکستان ،یورپ امریکہ سمیت فرانس میں بھی جو ش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

پاکستان کا 71واں یوم آزادی پاکستان ،یورپ امریکہ سمیت فرانس میں بھی جو ش و جذبے کے ساتھ منایا گیا ۔سفارت خانہ پیرس میں پرچم کشائی کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔سفیر پاکستان معین الحق نے قومی ترانہ کی دھن پر سبز ھلالی پرچم بلند کیا ۔تینوں فورسز کے اتاشیز نے سلامی دی ۔صدر اور وزیر اعظم پاکستان کے پیغام پڑھ کر سنائے گئے ۔فرنچ سکولوں میں زیر تعلین بچوں نے پاکستان کی یوم آزادی کے حوالے سے ملی نغمے پڑھے جسے حاضرین نے خوب سراہا۔بچوں ،سفارتی عملہ ،خواتین ،اورپاکستانی کیمونٹی کی بھی کثیر تعداد بھی سفارت خانہ پیرس میں ہونے والی رنگا رنگ تقریب میں شامل تھی

 

Show More

Related Articles

Back to top button