DailyNewsGujarKhan

Jashn e Azadi function held by Suliman foundation in Daultala

دولتالہ کی فلاحی تنظیم سلیمان فاؤنڈیشن کی انتظامیہ نے یوم آزادی کے موقع پر کیک کاٹنے کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا

دولتالہ کی فلاحی تنظیم سلیمان فاؤنڈیشن کی انتظامیہ نے یوم آزادی کے موقع پر کیک کاٹنے کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا، تقریب میں صحافیوں ، معززین علاقہ اور اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی، تفصیلات کے مطابق سلیمان فاؤنڈیشن کے چیئرمین شیخ محمد سلیم نے یومِ آزادی کے موقع پر فاؤنڈیشن کے بانی سیٹھ ساجد کی ہدائیت پر کیک کاٹا، اس تقریب میں سید ذاکر حسین شاہ، سید قلب عباس، صدر دولتالہ پریس کلب راجہ صدیق کیانی، صغیر احمد چوہدری، عامر مقبول، یاسر مغل، رفیع اعجاز، وضاحت حسین شاہ، راجہ عابد نسیم، عادل کیانی کے علاوہ اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button