DailyNewsKallar Syedan

Wedding reception of Raja Usman Hussain held in Sakot

راجہ عثمان حسین رشتہ آزدواج میں منسلک ہو گئے

سکوٹ کے رہائشی محرم حسین کے صاحبزادے راجہ عثمان حسین رشتہ آزدواج میں منسلک ہو گئے۔شادی کی تقریب سادگی سے منعقد کی گئی جس میں چیرمین راجہ ندیم احمد، راجہ محمد جاوید آف سکوٹ سمیت قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی اور جوڑے کو زندگی کے نئے سفر پر مبارکباد پیش کی۔

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button