DailyNewsKallar Syedan

Walid Azhar Minhas of Manianda receives laptop on Prime Minister scheme

ولید ا ظہر منہاس نے وزیر اعظم سکیم میں لیپ ٹاپ حاصل کیا

سیکریٹری ا ورنگزیب منہاس کے پوتے ولید ا ظہر منہاس نے وزیر اعظم سکیم میں لیپ ٹاپ حاصل کیا ۔ 
نوجوانوں کے ٹیلنٹ کو تسلیم کرنے ا ور مزید ابھارنے کے لیے وزیر اعظم پاکستان سکیم کے تحت لیپ ٹاپ کے تقسیم کرنے کی پر وقار تقریب کے ۔ آر ۔ ایل انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کہوٹہ میں منعقد ہوئی ۔ پرنسپل کالج ھذا نے کامیاب طلباء میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے ۔
یونین کونسل منیاندہ کی مشہور سیاسی ا ور سماجی شخضیت جناب سیکریٹری ا ورنگزیب منہاس کے پوتے ولید ا ظہر منہاس نے وزیر اعظم سکیم میں لیپ ٹاپ حاصل کیا ۔
دوستوں ا ور رشتے داروں نے ولید ا ظہر منہاس کو بہت بہت مبارک باد دی ۔ 

Show More

Related Articles

Back to top button