AJKDailyNews

Condolences paid on death of journalist Sufi Bashir Ahmed in Dadyal

صوفی بشیراحمد کی وفات پر اظہار تعزیت

چےئرمین سپریم کونسل پریس کلب چکسواری محمد رفیق بھٹی صدرپریس کلب چکسواری عنصر محمود غزالی نے وقار بشیر ۔ابرابر بشیر آف ڈڈیال والد محترم بابا صحافت سابق پریس صدر پریس کلب ڈڈیال صوفی بشیراحمد کی وفات پر ان کے گھر ڈڈیال اظہار تعزیت کی انہوں نے مرحوم کی قومی ملی اور صحافتی خدمات پر زبردست خراج تحیسن پیش کرتے ہو ئے اسے ایک بڑا نقضان قرار دیتے ہو ئے مرحوم کے لئے دعا کی مفعروت بلندی درجات اور پسماند گا کے صبر جمیل کی دعاکی گئی اس کے دیگرلوگوں میں جسٹں یونس ظاہر ،ماسٹر سخاوت غوری ،مدثر میر ایڈووکٹ ،ماسٹر محمد لطیف ،خواجہ محمد نذیر سابق ایڈمنسٹربلدیہ ،ہارون مغل سیاکھوی،سابق کونسل تنویر مغل سیاکھوی،تاج تنویر،ماسٹر لیاقت علی آف چھتروہ ،اور دیگر نے بھی انہوں کے بیٹون سے اظہار افسوس کیا اور دعا کی ۔

میرے مطالبات کو منظور نہیں ہو ں احاطہ کچری میں میں ہڑتالی کیمپ جاری رہے گا

متاثرہ منگلاڈیم چوہدری شبیر حسین نے گزشتہ روزہ تحصیل دار کو درخواست دی ہے کہ میں مقبول بٹ شہید چوک ڈڈیال میں تادم بھوک ہڑتال کیمپ لگایا تھا جس میں تحصیل دار ڈڈیال کو کچھ مطالبات رکھے تھے لیکن میرے جائزہ مطالبات ابھی تک نہیں ماننے گئے اور میں نے تحصیلدار کے کہنے پر ہڑتال ختم کر دی تھی میں اب دوبار ہڑتالی کیمپ اب ڈڈیال مقبول بٹ شہید چوک کی بجائے احاطہ کچری میں 13-8-2018سے ہڑتال کر رہاہوں کیونکہ جب تک میرے مطالبات کو منظور نہیں ہو ں احاطہ کچری میں میں ہڑتالی کیمپ جاری رہے گا 

Show More

Related Articles

Back to top button