DailyNewsHeadlineKallar Syedan

Black francolin (Tittar) tournament held in Kallar Syedan

آل پاکستان سیاہ تیتر ٹورنامنٹ کاکلر سیداں میں انعقاد لاکھوں روپے کے انعامات

سدابہار گروپ کی جانب سے آل پاکستان سیاہ تیتر ٹورنامنٹ کاکلر سیداں میں انعقاد لاکھوں روپے کے انعامات
بیول روڈ کلر سیداں میں سدا بہار گروپ راجہ زبیر ،راجہ مسعود جنجوعہ کی زیر نگرانی میں آل پاکستان سیاہ تیتر ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا،جس میں صوبہ پنجاب،صوبہ سندھ، کے پی کے صوبہ سے بڑی تعداد میں سیاہ تیتر مالکوں کی نگرانی میں منعقدہ ٹورنامنٹ میں شرکت کی،انتظامیہ کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ ملک کے کونے کونے سے آٹھ سو سے زائد تیتروں نے اس ٹورنامنٹ میں حصہ لیا،انعامات میں چھ عدد سیون ٹی موٹر سائیکل،سو ٹرافیاں اور بڑی تعداد میں ریفری حضرات کے لئے سفیدسوٹ رکھے گئے تھے،انتظامیہ کی جانب سے دور و نزدیک شائقین کے لئے بہترین انتظام کئے گئے تھے ،جس میں ٹھنڈا پانی اور بہترین کھانے کا انتظام بھی کیا گیا تھا۔

Kallar Syedan; Sada bahar group organised all Pakistan Black francolin tournament in Kallar Syedan, francolin owners from Punjab and Sindh participates with large sum of prize money; for more please watch the above video.

Show More

Related Articles

Back to top button