DailyNewsKallar Syedan

Wallima ceremony of Asad Riaz in Nala Musalmana

حاجی محمد ریاض ہانگ کانگ کے صاحبزادے کا نلہ مسلماناں میں دعوت ولیمہ کاانعقاد

حاجی محمد ریاض ہانگ کانگ کے صاحبزادے کا نلہ مسلماناں میں دعوت ولیمہ کاانعقاد
ہانگ کا نگ میں مقیم ،نلہ مسلماناں کے رہائشی حاجی محمد ریاض کے صاحبزادے،عابد حسین ہانگ کانگ،واجد حسین ہانگ کانگ کے بھائی ،اسد ریاض ہانگ کانگ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں،ان کی شادی خانہ آبادی امیر طالب کی صاحبزادی سے انجام پائی،رشتے داروں میں گرداور چوہدری محمد اشفاق،پٹواری چوہدری محمد جمیل،طعفور بھٹی،محمد سلیم بھٹی،نوید حسین،طالب حسین،مسعود حسین،چوہدری قیصر محمود،صوبیدار محمد ایوب ،محمد ساجد شامل ہیں،دعوت ولیمہ میں ڈاکٹر ربنواز راجہ،بھٹی پرویز اختر،وقار بھٹی سمیت دوست و احباب اور رشتے داروں نے بھر پور شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button