DailyNewsHeadlineKallar Syedan

Kallar Syedan bridge poses serious public safety issue, Haji Nazir, Luton

چوآ خالصہ،دوبیرن کلاں ،بیول سے کلر سیداں شہر کو ملانے والا پُل خطر ناک صورت اختیار کر گیا ہے

چوآ خالصہ،دوبیرن کلاں ،بیول سے کلر سیداں شہر کو ملانے والا پُل خطر ناک صورت اختیار کر گیا ہے
کلرسیداں کی ممتازسماجی وسیاسی شخصیت نذیر عباسی نے کہاہے کہ مرید چوک نالہ کانسی پر بنا پل انتہائی خطرناک صورت اختیار کرگیاہے جو کسی وقت بھی گرکرکسی بڑے حادثے کاسبب بن سکتاہے،حکام فوری نوٹس لیں،میڈیا سے گفتگومیں انھوں نے مذید کہاکہ عرصہ سے میڈیا میں پل کی خطرناک صورت حال بارے خبریں تواترسے شائع ہورہی ہیں لیکن حکام ٹس سے مس نہیں ہورہے، انھوں نے کہاکہ پل کسی بھی وقت گرسکتاہے اوربہت بڑا جانی نقصان ہوسکتاہے، اس لئے حکام خواب غفلت سے بیدار ہوں اور مرید چوک نالہ کانسی پر بنے پل کی فوری مرمتی یقینی بنائیں۔

Kallar Syedan; Social and political personality Nazir Abbassi of Luton and Saroha Chaudhrian said that the current situation of Kallar Syedan bridge is serious public safety issue, it has been ignored and the matter should be taken seriously.

رات سے موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے،نالہ سریں میں رات بھرپانی کی سطح بلند رہی

چوآ خالصہ نالہ سریں میں رات سے جاری موسلادھار بارش کی وجہ سے پانی کی سطح بلند رہی،اس سیزن کی دوسری بارش ہے جس کی وجہ سے نالہ سریں میں پانی کی سطح بلند رہی،اس سلسلے میں پوٹھوار ڈاٹ کوم کی صبح سویرے کی کوشش۔

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button