DailyNews

Haji Manzoor Hussain mother in law passed away

محکمہ ہیلتھ آزادکشمیر کے ملاز م حاجی منظور حسین کی خوشدامن کی وفات پراظہارتعزیت

محکمہ ہیلتھ آزادکشمیر کے ملاز م حاجی منظور حسین( بنیادی ہیلتھ سنٹربوعہ) کی خوشدامن صاحبہ کومجاہدکالونی کھاریاں کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیاجورضائے الہی سے وفات پاگئی تھیں مرحومہ کی نمازجنازہ مجاہدکالونی کھاریاں پاکستا ن میں اداکی گئی نمازجنازہ میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی یونین کونسل فیض پورشریف کے عوام بنیادی ہیلتھ سنٹربوعہ اوررول ہیلتھ سنٹرچکسواری کے سٹاف نے سوگواران کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت کی ہے مجاہد کالونی کھاریاں میں تعزیت کاسلسلہ جاری ہے

 

Show More

Related Articles

Back to top button