DailyNewsHeadlineKallar Syedan

Millad celebrated on wedding of Ch Hassan Arshad of UK in Bank Chauk Kanoha

چوہدری حسن ارشد یو کے ولد چوہدری ارشد محمود یو کے رشتہ ازدواج میں منسلک،میلا د النبی ﷺ کا انعقاد کیا گیا

چوہدری حسن ارشد یو کے ولد چوہدری ارشد محمود یو کے رشتہ ازدواج میں منسلک،میلا د النبی ﷺ کا انعقاد کیا گیا
بنک چوک کنوہا تحصیل کلر سیداں ،چوہدری ارشد محمود یو کے کی جانب سے اچھی روایت،اپنے صاحبزادے چوہدری حسن ارشد یو کے کی شادی خانہ آبادی کے سلسلے میں میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد کیا گیا،جس میں خصوصی خطاب مولانا غزالی خطیب اعظم برطانیہ نے فرمایا،سید الطاف حسین شاہ اور چوہدری بلال ارشد یو کے نے حمد و نعت پیش کیں،ماسٹر عبد الرؤف چشتی اور نبیل نے اسٹیج سیکرٹری کے فرائض سر انجام دئیے،چوہدری محمد ظہیر یو کے،چوہدری شہزاد یو کے سمیت بڑی تعداد میں معززین علاقہ نے اس بابرکت محفل میں شرکت کی۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button