DailyNewsKallar Syedan

Raja Sagheer Ahmed visits UC Samot & Manianda

نومنتخب ایم پی اے راجہ صغیراحمد نے یونین کونسل سموٹ اور منیاندہ کا دورہ

نومنتخب ایم پی اے راجہ صغیراحمد نے یونین کونسل سموٹ اور منیاندہ کا دورہ کیا اوراپنے ورٹرز اور سپورٹرز کا شکریہ ادا کیا اور جہاں کہی فوتگی ہوئی وہاں جاکر اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔موضع منیاندہ کے سیاسی کارکن عبدالقیوم منہاس ،حافظ عبدالرحمن منہاس،محمد گلفام منہاس نے راجہ صغیراحمد کا شکریہ ادا کیاکہ انھوں نے اپنے مصروف اوقات میں بھی اپنے چاہنے والوں کا خیال رکھا۔

Show More

Related Articles

Back to top button