DailyNews
Jannat 6 year old run over by speeding car in Birmingham
والد کےساتھ نماز پڑھنے کےلیے جانے والی کم عمر لڑکی تیز رفتار کار کے نیچے آکر زندگی کیبازی ہارگئی

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ویسٹ مڈ لینڈ کے علاقے اولڈ بری روڈ پر چھ سالہ لڑکی جنت البقیی جو اپنے والد کے ساتھ نماز پڑھنے کے لیے جارہی تھی کے ایک تیز رفتارکار نے بچی کو کار کے نیچے روند ڈالا بچی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےدم توڑگئی پولیس نے تفتیش شروع کر دی اور تیز رفتار ڈرائیور کے گرد گھیرا تنگ کر لیا بچی کے گھر والے صدمے سے نڈھال ۔ والد کے مطابق میری بیٹی بہت ہنس مکھ اور اس کا وجود ہر کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لے آتا تھا اس کا صدمے ہم کیسے سہہ پاہیں گے ۔ پولیس کیجانب سے متاثرہ فیملی کی مکمل دیکھ بھال کی جارہی ہے اور تمام تر ہمدردیاں فیملی کے ساتھ ہیں پولیس کی جانب سے عینی شاہدین سے بھی مدد کی اپیل
Birmingham; Jannat, 6, was run over by a speeding car while on her way to Masjid, The West Midland police are investigating the incident.