DailyNewsKahuta

Raja Zaffar of Khoe Rajgaan returns from UK

راجہ ظفر محمو د آف کوئی راجگان یو کےسے پاکستان آ گے

راجہ ظفر محمو د آف کوئی راجگان UKسے پاکستان آ گے ۔ ان کو گذشتہ روز قبل اہر پورٹ سے سے ان کے آبائی گاؤں گوئی راجگان لایا گیا ۔ اس موقع پر بزرگ لیگی رہنماء راجہ بابو ظفر اقبال ، راجہ شجاع آف ممیام ، راجہ ثقلین آف ممیام ، راجہ مظہر اقبال آف ممیام ، راجہ عبا س پپو سمیت دیگر اہلیان علاقہ موجود تھے ۔

حاجی سعید احمد کے ماموں محمد صادق کی وفات پر اظہار تعزیت

حاجی سعید احمد کے ماموں محمد صادق کی وفات پر اظہار تعزیت ۔ کہوٹہ کی معروف کاروباری شخصیت حاجی محمد سعید کے ماموں محمد صادق گذشتہ دنوں وفات پا گے تھے ان کی وفات پر سابق ایم پی اے راجہ محمد علی ،سٹی صدر مسلم لیگ ن ڈاکٹر محمد عارف قریشی ، صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ رفاقت جنجوعہ ،سیاسی وسماجی شخصیت ملک منیر اعوان، راجہ ظہورآف گوہڑہ ، راجہ ندیم احمد کونسلر، عاصی جنجوعہ ، حامد ستی نے ان کی رہائش گاہ جا کر ان سے تعزیت کا اظہا ر کیا اور مر حوم کے درجات بلندی کے لیے فاتحہ خوانی کی ۔

عوام کی ہر دل عزیز شخصیت راجہ صغیر احمد کو مبارکباد دینے کا سلسلہ متواتر7دنوں سے لگا تار جاری

عوام کی ہر دل عزیز شخصیت راجہ صغیر احمد کو مبارکباد دینے کا سلسلہ متواتر7دنوں سے لگا تار جاری۔ روزانہ ہزاروں کی تعداد میں اہلیان علاقہ عوامی سکرٹریٹ مٹور جا کر راجہ صغیر احمد کو مبارکباد پیش کر رہے ہیں۔معروف سیاسی وسماجی شخصیت اشتیاق احمد ستی آف کنیسر ستیاں اور کہوٹہ کے تاجر آصف محمود بٹ کی طرف سے نو منتخب MPAراجہ صغیر احمد کو مبارکباد۔ حلقے کی عوام گذشتہ 7دنوں سے قافلوں کے قافلے باوا فرید عوامی سیکر ٹریٹ مٹورجا کر خادم اعلیٰ پی پی سات راجہ صغیر احمد کو مبارکباد پیش کر رہے ہیں ۔ تفصیل کے مطابق خادم اعلیٰ پی پی سیون راجہ صغیر احمد آف مٹور کا مبارکباد دینے کا سلسلہ 7دنوں سے مسلسل جاری ہے تحصیل کہوٹہ اور تحصیل کلر سیداں کے ہزاروں کی تعداد میں روزانہ ووٹرز باوا فرید عوامی سیکرٹریٹ مٹور میںآکر اپنے محبوب قائد کو مبارکباد پیش کر رہے ہیں گذشتہ روز معروف سیاسی وسماجی شخصیت اشتیا ق احمد ستی آف کنیسر ستیاں اور کہوٹہ کے تاجر آصف محمود بٹ نے باوا فرید عوامی سیکر ٹریٹ مٹورجا کر خادم اعلیٰ پی پی سات راجہ صغیر احمد کو مبارکباد پیش کی کہا کہ آپ کے ساتھ حلقے کی عوام کی دعاہیں ہیں آپ نے جس طرع الیکشن میں مقابلہ کیا ہے اس کی مثال نہیں ملتی ۔انشاء اللہ حلقہ پی پی سات میں ایک حقیقی تبدیلی آئے گئی ۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button