HeadlineKallar SyedanDailyNews

Kallar Syedan; Ch Khurram & Ch Nusrat Iqbal welcome Raja Sagheer to PTI

نو منتخب ایم پی اے راجہ صغیر احمد کو پی ٹی آئی میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ چوہدری نصرت اقبال، چوہدری خرم اقبال

حلقہ پی پی سات سے نو منتخب ایم پی اے راجہ صغیر احمد کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت پر خوش آئند ہے، پی ٹی آئی میں انھیں خو ش آ مدید کہتے ہو ئے انھیں مبارکباد پیش کر تے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار بھٹھی سکوٹ سے معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری نصرت اقبال اور ان کے فرزند چوہدری خرم اقبال نے اپنے میڈ یا کو جاری ہو نے والے بیان میں کیا۔ انھوں نے کہا کہ راجہ صغیر احمد کا یہ ایک اچھا فیصلہ ہے۔ اس سے علاقے پر دور رس اثرات مرتب ہوں گئے۔ ہم آمید کر تے ہیں کہ وہ عمران خان کے وژن کے مطابق علاقے کی صحیح معنوں میں خدمت کر یں گئے۔ انھوں نے کہا کہ راجہ صغیر احمد کے پورے گروپ کے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کی صورت میں آئندہ بلد یاتی اور جنرل الیکشن میں علاقے کی سیاست میں پی ٹی آئی کو کا میابی ملنے کے امکانات روشن ہیں جس سے علاقے میں تر قی کے ایک نئے دور کا آغاز ہو گا۔

Kallar Syedan; Ch Khurram and Ch Nusrat Iqbal of Luton and Dhhok Bhathi have welcome Raja Sagheer Ahmed in joining PTI.

 

Show More

Related Articles

Back to top button
Close